گورنر سندھ کامران ٹیسوری کل لاہور چیمبر کا دورہ کریں گے

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کل بوقت شام 4بجے لاہور چیمبر کا دورہ کریں گے

لاہور : گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کل بوقت شام 4بجے لاہور چیمبر کا دورہ کریں گے۔ جہاں صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں ابوذر شاد اور دیگر عہدیداران ان کا استقبال کریں گے۔

Exit mobile version