ریاض: محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب 60 سے زائد ملکوں میں 200 سے زائد پانی ذخیرہ کرنے کے لیے ڈیم بنانے پر چھ ارب ڈالر سے بھی زیادہ سرمائے کی صورت میں مدد کر رہا ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق وہ مملکت کی میزبانی میں ہونے والی واٹر سمٹ میں گفتگو کر رہے تھے۔
ولی عہد نے اس موقع پر زور دے کر کہا پانی کے ذخائر برقرار رکھنے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔