بزنس
انٹر بینک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ
انٹربینک تبادلے میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 72 پیسے پر بند ہوا

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو آیا ہے۔
انٹربینک تبادلے میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق، گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 278 روپے 68 پیسے تھی۔
یہ بھی پڑھیں: حمائمہ ملک کی عمران ہاشمی کے ساتھ آن اسکرین رومانس کی وضاحت