کینیا، سیلاب میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 267 ہو گئی

کینیا میں تقریباً 3 ہفتوں سے جاری شدید بارشوں کے باعث پیدا ہونےوالے سیلاب میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 267 ہو گئی ۔
داخلی امور کے وزیر کیتھور کنڈیکی نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ سیلاب میں جانی نقصان 267 ہو گیا ہے۔
سیلاب میں 188 افراد کے زخمی ہونے کی وضاحت کرتے ہوئے، کنڈیکی نے بتایا کہ 75 لوگ لاپتہ ہیں،تقریباً تین لاکھ89 ہزار شہری موسم کی خراب صورتحال سے متاثر ہوئے ہیں اور 56 ہزار کنبوں کو اپنا گھر بار چھوڑنا پڑا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button