نتھیا گلی میں نواز شریف کے چاہنے والوں نے روک لیا، سلیفیاں بنائیں

نتھیا گلی میں نواز شریف کے چاہنے والوں نے روک لیا، سلیفیاں بنائیں

نتھیا گلی میں نواز شریف کے چاہنے والوں نے روک لیا، سلیفیاں بنائیں

مری: صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو نتھیا گلی میں ان کے چاہنے والوں نے سڑک کنارے روک لیا۔

نواز شریف کو گزرتا دیکھ کر مختلف علاقوں سے آئے لوگوں نے ہاتھ ہلائے۔ نواز شریف نے اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر گاڑی روک لی۔

نوجوانوں نے نواز شریف سے اپنے محبت بھرے جذبات کا اظہار کیا اور ان کے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔

اس موقع پر خواتین نے بھی نوازشریف کے ساتھ گاڑی میں سلفیاں بنائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں