Archive

راشد محمود لنگڑیال کو چیئرمین ایف بی آر تعینات

راشد محمود لنگڑیال کو چیئرمین ایف بی آر تعینات

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے ایک اہم فیصلے میں وفاقی سیکریٹری برائے توانائی راشد محمود لنگڑیال کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔ اس تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

گریڈ 21 کے افسر راشد محمود لنگڑیال قبل ازیں پاور ڈویژن میں بطور سیکریٹری خدمات انجام دے رہے تھے۔ ملک امجد زبیر ٹوانہ کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے بعد یہ عہدہ خالی تھا۔

ملک امجد زبیر ٹوانہ نے 31 جولائی کو عہدے سے سبکدوشی کے لیے حکومت کو 2 ہفتوں کا نوٹس دیا تھا۔

kamran

Mian Kamran is a hardworking and knowledgeable journalist, passionate about reporting the truth and being the voice of the common people. He is content writer of Urdu24.com, where he brings fresh, accurate and impactful news from Pakistan and around the world to his readers on a daily basis.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button