میٹرک اور نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

میٹرک اور نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

میٹرک اور نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور: صوبے بھر میں میٹرک اور نہم جماعت کے طلباء کے لیے خوشخبری ہے کہ ان کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔

میٹرک کا امتحان 20 اگست سے شروع ہوگا۔ پہلا پیپر تعلیم اور تاریخ اسلام کا ہوگا۔ باقی کے تمام مضامین کی تاریخیں ڈیٹ شیٹ میں دی گئی ہیں۔ رول نمبر سلیپس 10 اگست سے جاری ہوں گی۔

پہلا پیپر ایجوکیشن اور تاریخ اسلام کا ہوگا،21اگست کو انگریزی اور 22کو مطالعہ پاکستان،23کوفزکس اور 26 کو کیمسٹری،27اگست کو اسلامیات اور 28کو ریاضی،29اگست کو ترجمتہ القرآن اور 30کو اردو ،2ستمبر کو میٹرک کا آخری پیپر بیالوجی کا ہوگا۔

نہم جماعت کا امتحان 3 ستمبر سے شروع ہوگا۔ پہلا پیپر ریاضی کا ہوگا۔ باقی کے تمام مضامین کی تاریخیں ڈیٹ شیٹ میں دی گئی ہیں۔

عملی امتحانات 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں