Archive

پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو اڈیالہ جیل منتقل

پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پراپیگنڈا کرنے کے الزام میں اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ 30 جولائی کو رؤف حسن اور دیگر کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش کیا گیا تھا۔ عدالت نے انہیں جیل بھیجنے کا حکم سنایا۔

رؤف حسن پر الزام ہے کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کیا۔

kamran

Mian Kamran is a hardworking and knowledgeable journalist, passionate about reporting the truth and being the voice of the common people. He is content writer of Urdu24.com, where he brings fresh, accurate and impactful news from Pakistan and around the world to his readers on a daily basis.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button