اسلام آباد کے سکولوں میں شمسی توانائی کا منصوبہ

اسلام آباد کے سکولوں میں شمسی توانائی کا منصوبہ

اسلام آباد: حکومت نے اسلام آباد کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان وزارت تعلیم کے مطابق یہ منصوبہ سال کے آخر تک مکمل ہونے کی توقع ہے اور اس کا مقصد بجلی کی لاگت کو کم کرنا اور سکولوں کے لیے توانائی کا ایک صاف اور پائیدار ذریعہ فراہم کرنا ہے۔

منتخب سکولوں کی چھتوں پر شمسی پینلز کی تنصیب کی جائے گی۔ اس اقدام سے وزارت کو سالانہ کروڑوں روپے کی بجلی کے اخراجات کی بچت ہونے کی توقع ہے۔

Exit mobile version