ٹی ٹی پی پر فضائی حملوں کا تعلق پاکستان کے خود مختار فیصلوں سے ہے، امریکا

ٹی ٹی پی پر فضائی حملوں کا تعلق پاکستان کے خود مختار فیصلوں سے ہے، امریکا

ٹی ٹی پی پر فضائی حملوں کا تعلق پاکستان کے خود مختار فیصلوں سے ہے، امریکا

امریکا نے بیان کیا ہے کہ ٹی ٹی پی پر فضائی حملوں کا تعلق پاکستان کے خود مختار فیصلوں سے ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران اس بات کی وضاحت کی کہ پاکستانی عوام نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بڑا نقصان اٹھایا ہے۔

انہوں نے مذید بیان کیا کہ امریکا طالبان کو کوئی فنڈنگ نہیں دیتا اور افغانستان میں خواتین کے ساتھ ناروا سلوک اور انسانی حقوق کی مجروحی کی رپورٹ جاری کی ہے۔

ملر نے اظہار کیا کہ طالبان کی نام نہاد اخلاقیات افغان عوام کو مجروح کرتی ہے اور عالمی برادری کی توقع ہے کہ طالبان ان کی یقین دہانیوں کا احترام کریں۔

امریکی محکمہ خارجہ کا ترجمان ایک طرفہ علاقائی سلامتی کے خطرات کے خلاف پاکستان اور امریکا کی مشترکہ دلچسپی کی بات کرتے ہوئے بھی اظہار کیا کہ دونوں ممالک عالمی برادری کے صحافیوں کے کام کی حمایت کرتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں