لاہور میں‌بارش کے بعد موسم خوشگوار، پارہ 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا

لاہور میں‌بارش کے بعد موسم خوشگوار، پارہ 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا

لاہور میں‌بارش کے بعد موسم خوشگوار، پارہ 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا

لاہور میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہےجبکہ پارہ 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک نیچے گر گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق، لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 22 اور زیادہ سے زیادہ 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کے امکانات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آج کے دن سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی رہے گی، جبکہ رات کے وقت ہلکی اور تیز بارش کے امکانات ہیں۔ مون سون کی بارش برسانے والا سسٹم کل لاہور سے نکل جائے گا۔

واضح رہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں فی الحال مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں