Archive

کراچی میں سردی بڑھنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

رمضان کے ابتدائی دنوں میں کراچی کا موسم بہتر رہنے کا امکان ہے،سردار سرفراز

کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کراچی میں منگل اور بدھ سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں کراچی میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کردی۔

انہوں نے بتایا کہ کراچی میں منگل اور بدھ کو رات میں سردی کی شدت میں معمولی اضافے کا امکان ہے، اس دوران درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جاسکتا ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق رمضان کے ابتدائی دنوں میں کراچی کا موسم بہتر رہنے کا امکان ہے، دن نسبتاً گرم اور رات میں سمندری ہوا کے باعث موسم بہتر رہے گا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ 20 مارچ (رمضان کے آخری عشرے)سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے جبکہ اور موسم کچھ گرم رہ سکتا ہے۔

Mian Kamran

Kamran Jan is a senior journalist at Urdu24.com specializing in Pakistan's political, economic news and others. With over 10 years of reporting experience, he brings accurate, fact-checked stories to readers daily. Visit my profile: About Me

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button