Archive
لاہور کی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد گنجائش سے تین گنا زیادہ ہونے کا انکشاف
آئی جی جیل خانہ جات نے لاہور کی دونوں جیلوں کی تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش کردی

لاہور کی جیلوں میں گنجائش سے کئی گنا زیادہ قیدیوں کے قید ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
آئی جی جیل خانہ جات نے لاہور کی دونوں جیلوں کی تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش کردی ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کی ڈسٹرکٹ جیل میں صرف 2 ہزار قیدیوں کی گنجائش ہے، لیکن موجودہ وقت میں یہاں 6 ہزار 675 قیدی موجود ہیں، جو جیل کی گنجائش سے تین گنا زیادہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر خزانہ نے معاشی ترقی کےلیے چین کی سرمایہ کاری کو کلیدی حیثیت قرار دیا