Archive

اذان علی نے اسکواش کی تاریخ رقم کردی

اسکاٹش جونیئر اوپن 2024: اذان علی کا قومی پرچم سربلند کرنے کا تاریخی لمحہ

پاکستان کے نوجوان کھلاڑی اذان علی نے شاندار کارکردگی کے ساتھ اسکواش کی دنیا میں تاریخ رقم کر دی ہے، وہ اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2024 کے فاتح بن گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق، اسکاٹ لینڈ میں منعقدہ انڈر 17 چیمپئن شپ میں اذان علی نے زبردست کھیل پیش کرتے ہوئے پورے ایونٹ میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز حاصل کیا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام ، 4 افراد گرفتار

فائنل میں اذان علی نے سوئٹزرلینڈ کے کھلاڑی لینڈرو واگل کو زبردست مقابلے کے بعد شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

 

 

Mian Kamran

Kamran Jan is a senior journalist at Urdu24.com specializing in Pakistan's political, economic news and others. With over 10 years of reporting experience, he brings accurate, fact-checked stories to readers daily. Visit my profile: About Me

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button