Archive

پانی کے ذخائر بڑھانے کیلئے مشترکہ منصوبوں کی ضرورت ہے، شہزادہ محمد بن سلمان

میڈیارپورٹس کے مطابق وہ مملکت کی میزبانی میں ہونے والی واٹر سمٹ میں گفتگو کر رہے تھے

ریاض: محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب 60 سے زائد ملکوں میں 200 سے زائد پانی ذخیرہ کرنے کے لیے ڈیم بنانے پر چھ ارب ڈالر سے بھی زیادہ سرمائے کی صورت میں مدد کر رہا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وہ مملکت کی میزبانی میں ہونے والی واٹر سمٹ میں گفتگو کر رہے تھے۔

ولی عہد نے اس موقع پر زور دے کر کہا پانی کے ذخائر برقرار رکھنے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

Mian Kamran

Kamran Jan is a senior journalist at Urdu24.com specializing in Pakistan's political, economic news and others. With over 10 years of reporting experience, he brings accurate, fact-checked stories to readers daily. Visit my profile: About Me

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button