Archive

اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی کا 541ای بی سرکاری رقبہ تنازعہ پر مفصل رپورٹ پیش کرنے کا حکم

غزالہ کنول نے سرکاری رقبہ کے تنازعہ پر چک نمبر 541ای بی کا دورہ کیا

وہاڑی (سلمان جاوید چوہدری) اے سی غزالہ کنول کا 541ای بی سرکاری رقبہ تنازعہ پر مفصل رپورٹ پیش کرنے کا حکم۔

اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی غزالہ کنول نے سرکاری رقبہ کے تنازعہ پر چک نمبر 541ای بی کا دورہ کیا اور تنازعہ کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے کر تحصیلدار کو سرکاری رقبہ پر مفصل رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا او رکہا کہ سرکاری اراضی کا تمام قانونی پہلوؤں سے جائزہ لیا جائے گا اور میرٹ پر قانونی حقداران کی رپورٹ جاری کی جائے گی اس موقع پر ریونیو افسران و عملہ سمیت اہل علاقہ موجود تھے۔

Mian Kamran

Kamran Jan is a senior journalist at Urdu24.com specializing in Pakistan's political, economic news and others. With over 10 years of reporting experience, he brings accurate, fact-checked stories to readers daily. Visit my profile: About Me

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button