Archive

چودھری پرویز الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سےنکال دیا گیا

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پرویز الٰہی سمیت دیگر کی توہین عدالت کی درخواستوں پر سماعت کی، دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت میں رپورٹ عدالت پیش کی۔

عدالت نے چودھری پرویز الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور دیگر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دیا، راسخ الہٰی اور زارا الہٰی کا نام بھی ای سی ایل سے نکال دیا گیا ہے۔

عدالت نے سرکاری وکیل کی رپورٹ کی روشنی میں درخواستیں نمٹا دی۔

Jan

Kamran Jan is a senior journalist at Urdu24.com specializing in Pakistan's political, economic news and others. With over 10 years of reporting experience, he brings accurate, fact-checked stories to readers daily. Visit my profile: About Me

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button