Archive

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا لندن جانے کا امکان

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا لندن جانے کا امکان

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف کا لندن جانے کا امکان ہے۔ذرائع کےمطابق نواز شریف ستمبر کے آخری یا اکتوبر کے پہلے ہفتے میں لندن روانہ ہو سکتے ہیں۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ میاں نواز شریف نے ذاتی معالجوں اور اہل خانہ سے مشاورت سے لندن جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مزید کہنا تھا کہ میاں نواز شریف لندن میں اپنے معالجین سے معمول کا چیک اپ کرائیں گے۔

Mian Kamran

Kamran Jan is a senior journalist at Urdu24.com specializing in Pakistan's political, economic news and others. With over 10 years of reporting experience, he brings accurate, fact-checked stories to readers daily. Visit my profile: About Me

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button