Archive

فلم ‘اینمل آئیفا ایوارڈز میں 11 نامزدگیوں کے ساتھ سرفہرست

فلم ‘اینمل آئیفا ایوارڈز میں 11 نامزدگیوں کے ساتھ سرفہرست

ممبئی: بالی ووڈ کی سپرہٹ فلم ‘اینمل نے 2024 کے آئیفا ایوارڈز میں دھوم مچا دی ہے۔

رنبیر کپور، رشمیکا مندانا، بوبی دیول اور انیل کپور اسٹارر یہ فلم 9 مختلف کیٹیگریز میں 11 نامزدگیوں کے ساتھ ایوارڈ شو میں سب سے زیادہ نامزد فلم بن گئی ہے۔

فلم کی کامیابی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اسے بہترین فلم، بہترین ہدایتکار (سندیپ ریڈی وانگا)، بہترین اداکار (رنبیر کپور)، بہترین معاون اداکارہ (ٹریپتی ڈمری)، بہترین معاون اداکار (انیل کپور) اور بہترین منفی کردار (بوبی دیول) سمیت کئی اہم کیٹیگریز میں نامزد کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ فلم کے موسیقی کاروں اور گلوکاروں کو بھی مختلف کیٹیگریز میں نامزد کیا گیا ہے۔

Mian Kamran

Kamran Jan is a senior journalist at Urdu24.com specializing in Pakistan's political, economic news and others. With over 10 years of reporting experience, he brings accurate, fact-checked stories to readers daily. Visit my profile: About Me

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button