Archive

بابر اعظم کو ٹی 20میچز جیتنے والے کپتان کا اعزاز حاصل کرنے پر تحفہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بابراعظم کامیاب کپتان بننے اور شاہین شاہ آفریدی کو انٹرنیشنل وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے پر بھی خصوصی شرٹ کا تحفہ پیش کیا۔
بابراعظم نے بطور کپتان ٹی 20 کا اعزاز حاصل کیا اور شاہین شاہ آفریدی نے 300انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کر لیں۔
ان دنوں دونوں کھلاڑی ڈبلن میں ہی موجود ہیں جہاں پر پاکستان ٹیم نے دوسرے ٹی 20 میں آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے شکست دی۔
محسن نقوی نے شاہین شاہ آفریدی کو بھی انٹرنیشنل وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے پر بھی خصوصی شرٹ کا تحفہ دیا۔

Mian Kamran

Kamran Jan is a senior journalist at Urdu24.com specializing in Pakistan's political, economic news and others. With over 10 years of reporting experience, he brings accurate, fact-checked stories to readers daily. Visit my profile: About Me

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button