Archive

یوم اقبال کے موقع پر سیالکوٹ میں کیک کاٹنے کی تقریب

پروفیشنل میڈیا گروپ کے زیرا ہتمام تقریب میں چیئرمین جاوید ہیپی بٹ اور دیگر کی شرکت

سیالکوٹ (سلمان احسان بٹ) پروفیشنل پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا گروپ کے زیر اہتمام مفکر پاکستان علامہ اقبال ؒ کے یوم ولادت کے موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا جس میں پروفیشنل پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا گروپ کے مرکزی چیئرمین جاوید ہیپی بٹ ۔ سرپرست اعلیٰ شمس ڈار ۔ چئیرمن مجلس عاملہ سلمان احسان بٹ ۔ جنرل سیکرٹری ملک حسن رزاق ۔ جوائنٹ سیکرٹری ملک ساجد ۔ فنانس سیکرٹری محمد عاصم خانزادہ ۔ لیڈی ونگ کی نائب صدر مہر النساء ۔ انفارمیشن سیکرٹری عامر حسین جٹ ۔ منصور عباس اور کثیر تعداد میں ممبران نے شرکت کی۔

علامہ اقبال ؒ کو خراج عقیدت پیش کیا،علامہ اقبال ؒ کے اشعار،نعتیہ کلام پڑ ھا اور ان افکار گیا اور اس عزم کا ظہار کیا کہ ان کے افکار پر عمل پیرا ہو کر مسلم امہ کی بہترین تربیت کی جا سکتی ہے یوم اقبال کے موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

Mian Kamran

Kamran Jan is a senior journalist at Urdu24.com specializing in Pakistan's political, economic news and others. With over 10 years of reporting experience, he brings accurate, fact-checked stories to readers daily. Visit my profile: About Me

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button