Archive

مدینہ میں بھارتی اداکارہ ثناء سلطان کا نکاح: تصاویر وائرل

ہمارا یہ سفر محبت، صبر، اور ایمان کا غماز ہے، جہاں ہم دوست سے زندگی کے ساتھی بننے کی منزل تک پہنچے ہیں، ثنا سلطان

مدینہ :بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت ثناء سلطان نے اپنے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرتے ہوئے مدینہ منورہ میں اپنے ساتھی محمد واجد سے نکاح کیا۔

مدینہ میں بھارتی اداکارہ ثناء سلطان کا نکاح: تصاویر وائرل

یہ ایک نجی تقریب تھی، جس کی جھلکیاں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں۔

مدینہ میں بھارتی اداکارہ ثناء سلطان کا نکاح: تصاویر وائرل

بگ باس او ٹی ٹی 3 کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی ثناء سلطان نے اپنی پوسٹ میں اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا:الحمدللہ، میں خوشی کے ساتھ یہ خبر شیئر کر رہی ہوں کہ مجھے مدینہ کی پاکیزہ اور مقدس سرزمین پر اپنے واجد جی کے ساتھ نکاح کرنے کا شرف حاصل ہوا۔

مدینہ میں بھارتی اداکارہ ثناء سلطان کا نکاح: تصاویر وائرل

ثناء نے مزید کہا کہ ہمارا یہ سفر محبت، صبر، اور ایمان کا غماز ہے، جہاں ہم دوست سے زندگی کے ساتھی بننے کی منزل تک پہنچے ہیں۔ اداکارہ کے دوستوں اور مداحوں کی جانب سے انہیں محبت بھری مبارکبادیں موصول ہو رہی ہیں۔

مدینہ میں بھارتی اداکارہ ثناء سلطان کا نکاح: تصاویر وائرل

مدینہ میں بھارتی اداکارہ ثناء سلطان کا نکاح: تصاویر وائرل

مدینہ میں بھارتی اداکارہ ثناء سلطان کا نکاح: تصاویر وائرل مدینہ میں بھارتی اداکارہ ثناء سلطان کا نکاح: تصاویر وائرل

Mian Kamran

Kamran Jan is a senior journalist at Urdu24.com specializing in Pakistan's political, economic news and others. With over 10 years of reporting experience, he brings accurate, fact-checked stories to readers daily.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button