نواز شریف اور مریم نواز کا برطانیہ کا دورہ: شیڈول جاری

نواز شریف جمعہ کے روز دبئی روانہ ہوں گے، جہاں وہ ایک روز قیام کے بعد لندن کے لیے روانہ ہوں گے

لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے برطانیہ کے دورے کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

نواز شریف جمعہ کے روز دبئی روانہ ہوں گے، جہاں وہ ایک روز قیام کے بعد لندن کے لیے روانہ ہوں گے۔ لندن میں دو روز گزارنے کے بعد، وہ امریکا جائیں گے۔

مریم نواز نومبر کے پہلے ہفتے میں لندن پہنچیں گی اور دونوں اکٹھے یورپ کا دورہ کریں گے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button