Archive

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکرٹری دفاع تعینات

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع تعینات کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع تعینات کر دیا ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈؤیژن کی جانب سے تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جار کر دیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق نئے سیکرٹری دفاع کی تعیناتی 2 سال اور 3 ماہ کے لیے کی گئی ہے، سیکرٹری دفاع کی تعیناتی کا اطلاق یکم اکتوبر 2024 سے ہوگا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل محمد علی 31 دسمبر 2026 تک بطور سیکرٹری رہیں گے۔

kamran

Mian Kamran is a hardworking and knowledgeable journalist, passionate about reporting the truth and being the voice of the common people. He is content writer of Urdu24.com, where he brings fresh, accurate and impactful news from Pakistan and around the world to his readers on a daily basis.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button