Archive

پاکستانی نوجوان حذیفہ شاہد نے جاپان میں جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی

ٹوکیو :پاکستان کے نوجوانوں نے ایک بار پھر ملک کا نام روشن کیا ہے۔ 13 سالہ حذیفہ شاہد نے جاپان میں منعقدہ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں حصہ لیتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ اس چیمپئن شپ میں مختلف ممالک کے 15 سال سے کم عمر کے نوجوان کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

حذیفہ شاہد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد تمام حریفوں کو شکست دے کر چیمپئن شپ اپنے نام کی ہے۔ اس کامیابی پر پورے پاکستان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

حذیفہ شاہد کا کہنا ہے کہ یہ کامیابی صرف میری نہیں بلکہ پورے پاکستان کی ہے۔ اس مقابلے میں کامیابی کے بعد میرے ساتھ ساتھ پوری پاکستانی قوم خراجِ تحسین کی حقدار ہے۔

kamran

Mian Kamran is a hardworking and knowledgeable journalist, passionate about reporting the truth and being the voice of the common people. He is content writer of Urdu24.com, where he brings fresh, accurate and impactful news from Pakistan and around the world to his readers on a daily basis.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button