پنجاب پولیس نے 2خطرناک ملزمان متحدہ عرب امارات سے گرفتار

گوجرانوالہ اور پاکپتن میں قتل کے مقدمات میں مطلوب دو انتہائی خطرناک ملزمان کو پنجاب پولیس نے متحدہ عرب امارات سے گرفتار کر لیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق، عمران عرف شعیبو نامی ملزم نے 2006 میں گوجرانوالہ میں ایک شہری کو گولی مار کر قتل کیا تھا جبکہ اصغر نامی ملزم پاکپتن پولیس کو 2020 سے قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا۔

دونوں ملزمان کافی عرصے سے فرار تھے اور انہیں بین الاقوامی سطح پر مطلوب قرار دیا گیا تھا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button