چیئرپرسن سارہ احمد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو راولپنڈی کا دودہ

راولپنڈی: چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو راولپنڈی کا دودہ کیا۔

چیئرپرسن سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو راولپنڈی میں بچوں کیلئے ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا افتتاح کیا۔

چیئرپرسن سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو راولپنڈی میں مقیم بچوں کو فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا۔

انہوں نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو راولپنڈی کے مختلف سیکشنز کا دودہ کیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد نے بچوں کی دیکھ بھال اور فراہم کردہ سہولیات کی بہتری کیلئے ہدایات جاری کیں۔

انہوں نے رہائش پذیر بچوں سے ملاقات کی اور بچوں میں تحائف تقسیم کئے۔جبکہ افسران اور ملازمین سے انتظامی امور پر بریفننگ لی اور ہدایات جاری کیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button