Archive

ماہرہ خان کی ‘لیلیٰ او لیلیٰ پر ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ماہرہ خان کی ‘لیلیٰ او لیلیٰ پر ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور : پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

اس ویڈیو میں ماہرہ خان اپنی فلم ‘رئیس کے مشہور بھارتی گانے ‘لیلیٰ او لیلیٰ پر انتہائی پرکشش انداز میں ناچتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

ماہرہ خان نے اس ویڈیو میں بولڈ اور دیسی انداز کو اپنایا ہوا ہے۔ انہوں نے اپنے خوبصورت لباس اور دلکش انداز سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ShowbizShowsha (@showbizshowsha)

ویڈیو میں ماہرہ خان مختلف انداز میں ناچتی ہوئی نظر آ رہی ہیں اور ان کی ان اداؤں نے مداحوں کو بے حد پسند آئیں ہیں۔

ماہرہ خان کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے مختلف ردعمل دیئے ہیں۔ زیادہ تر صارفین نے ماہرہ خان کی تعریف کی ہے اور انہیں خوبصورت اور پرکشش قرار دیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

بعض صارفین نے انہیں سپر اسٹار کا خطاب بھی دیا ہے۔ تاہم، کچھ صارفین نے ان کی اس ویڈیو پر تنقید بھی کی ہے۔

Mian Kamran

Kamran Jan is a senior journalist at Urdu24.com specializing in Pakistan's political, economic news and others. With over 10 years of reporting experience, he brings accurate, fact-checked stories to readers daily. Visit my profile: About Me

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button