مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام، سندھ پولیس کے 11 افسران معطل

مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام، سندھ پولیس کے 11 افسران معطل

مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام، سندھ پولیس کے 11 افسران معطل

کراچی : سندھ پولیس میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 11 افسران اور اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔

سندھ پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق معطل کیے گئے افراد کو بی کمپنی بھیج دیا گیا ہے۔

بھارت: گاڑی چلاتے ہوئے ہیلمٹ نہ پہننے پر کار سوار کا چالان

معطلی کا حکم دینے والوں میں ایسٹ زون کے 3 انسپکٹر اور 3 سب انسپکٹر شامل ہیں۔

اس کے علاوہ ضلع گھوٹکی کا ایک سب انسپکٹر، سی آئی اے میں تعینات اے ایس آئی، سکیورٹی زون ٹو کا ہیڈکانسٹیبل، ساؤتھ زون کا ہیڈکانسٹیبل، حیدرآباد کا کانسٹیبل اور ایک ہیڈکانسٹیبل بھی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں