سرکاری سکول کے ہیڈ ماسٹر کی طالب علم سے مبینہ زیادتی
سرکاری سکول کے ہیڈ ماسٹر کی طالب علم سے مبینہ زیادتی
حافظ آباد کے ایک سرکاری سکول کے ہیڈ ماسٹر نے ایک طالب علم سے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔
پولیس کے مطابق یہ سنگین واقعہ حافظ آباد کے نواحی علاقے میں پیش آیا۔ متاثرہ طالب علم کے والدین کی شکایت پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم ہیڈ ماسٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تاہم ملزم ابھی تک فرار ہے۔
پولیس نے بتایا کہ اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
Load/Hide Comments