مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا لندن جانے کا امکان
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا لندن جانے کا امکان
لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف کا لندن جانے کا امکان ہے۔ذرائع کےمطابق نواز شریف ستمبر کے آخری یا اکتوبر کے پہلے ہفتے میں لندن روانہ ہو سکتے ہیں۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ میاں نواز شریف نے ذاتی معالجوں اور اہل خانہ سے مشاورت سے لندن جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مزید کہنا تھا کہ میاں نواز شریف لندن میں اپنے معالجین سے معمول کا چیک اپ کرائیں گے۔
Load/Hide Comments