ژوب میں 4.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
ژوب میں 4.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ: ژوب اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز ژوب سے 48 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔
پاکستان کا شاہین2 میزائل کا کامیاب تجربہ ، دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ
زلزلے کے وقت شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہر نکل آئے۔
تاہم ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
Load/Hide Comments