شاہین آفریدی کے گھر ننھا مہمان کی آمد، شاہد آفریدی نانا بن گئے
شاہین آفریدی کے گھر ننھا مہمان کی آمد، شاہد آفریدی نانا بن گئے
لاہور :پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر ننھے مہمان ’’بیٹے‘‘کی آمد ہوئی ہے۔
شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے گھر پہلا بچہ پیدا ہوا ہے جس کا نام انہوں نے علی یار رکھا ہے۔ یہ خوشی کا لمحہ نہ صرف شاہین اور انشا کے لیے بلکہ پورے آفریدی خاندان کے لیے ہے۔
اس خوشی کے موقع پر سابق کرکٹ کپتان اور شاہین آفریدی کے سسر شاہد آفریدی نانا بن گئے ہیں۔
اس موقع پر شاہین آفریدی کو دوستوں ودیگر کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی۔
Load/Hide Comments