یشما گل کی ترکی ویڈیوز پر سوشل میڈیا کا ردعمل
پاکستانی اداکارہ یشما گل کی ترکی ویڈیوز پر سوشل میڈیا کا ردعمل سامنے آگیا
پاکستانی اداکارہ یشما گل کی ترکی کے دورے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر کافی بحث کا باعث بنی ہیں۔
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ترکی کے مختلف بازاروں اور مقامات کی ویڈیوز شیئر کیں۔ان کی مغربی طرز کی ڈریسنگ پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کی۔
View this post on Instagram
کچھ صارفین نے مذہبی اور اخلاقی بنیادوں پر اداکارہ کو برا بھلا کہا۔
سوشل میڈیا پر شہرت کے ساتھ ہی نفرت انگیز تبصروں کا سامنا کرنا ایک عام بات ہوتی جا رہی ہے۔عورتوں کے لباس کو لے کر پاکستان میں ہمیشہ سے بحث چلتی رہی ہے۔
سلبریٹیز کو اپنی زندگی کے ہر پہلو پر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
Load/Hide Comments