Archive

جھانوی کپور کی ہسپتال میں دیکھ بھال کیلئے کون موجود تھا؟، اہم انکشاف

جھانوی کپور کی ہسپتال میں دیکھ بھال کیلئے کون موجود تھا،اہم انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ کی مقبول اداکارہ جھانوی کپور کی ہسپتال میں دیکھ بھال کے حوالے سے ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، فوڈ پوائزننگ کا شکار ہونے والی اداکارہ کی ہسپتال میں دیکھ بھال ان کے بوائے فرینڈ شیکھر پہاڑیا کی والدہ اسمرتی شندے نے کی تھی۔

گوادر میں ہنگامہ آرائی: ایک نو جوان شہید، 16 فوجی زخمی

گزشتہ دنوں جھانوی کپور کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں ان کا تین روز تک علاج جاری رہا۔ ذرائع کے مطابق، اس دوران ان کے بوائے فرینڈ کی والدہ ان کے ساتھ موجود رہیں اور ان کا خیال رکھا۔

جھانوی کپور نے ماضی میں متعدد مواقع پر اپنے بوائے فرینڈ شیکھر پہاڑیا کے ساتھ اپنے تعلقات کا کھل کر اعتراف کیا ہے۔ یہ انکشاف دونوں کے تعلقات کی گہرائی کو ظاہر کرتا ہے۔

kamran

Mian Kamran is a hardworking and knowledgeable journalist, passionate about reporting the truth and being the voice of the common people. He is content writer of Urdu24.com, where he brings fresh, accurate and impactful news from Pakistan and around the world to his readers on a daily basis.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button