Archive

کوئٹہ میں بولان میڈیکل کمپلیکس میں انجیو گرافی مشین دوبارہ فعال

کوئٹہ میں بولان میڈیکل کمپلیکس میں انجیو گرافی مشین دوبارہ فعال

کوئٹہ: بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال میں نصب انجیو گرافی مشین کو تین سال بعد دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔ اس سے کوئٹہ میں دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کے لیے راحت کی خبر ہے۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق کیتھ لیب میں نصب یہ مشین تقریباً تین سال سے خراب پڑی تھی۔ مشین کے خراب اسپئیر پارٹس کو تبدیل کرنے کے بعد اسے دوبارہ چالو کر دیا گیا ہے۔

اب ہسپتال میں دل کے مریضوں کی انجیو گرافی کی سہولت دستیاب ہوگی اور دل کی بند شریانوں کے کیسز کا تشخیص کیا جا سکے گا۔

Mian Kamran

Kamran Jan is a senior journalist at Urdu24.com specializing in Pakistan's political, economic news and others. With over 10 years of reporting experience, he brings accurate, fact-checked stories to readers daily. Visit my profile: About Me

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button