Archive

پٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیا! عوام کو بڑی خوشخبری

پٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیا! عوام کو بڑی خوشخبری

اسلام آباد : پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

اب ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے کمی جبکہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں‌6 روپے 17 پیسے کمی کر دی گئی ہے. اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 32 پیسے اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 72 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔

اس فیصلے سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تجارتی اور صنعتی طبقے کو بھی اس فیصلے سے کافی فائدہ پہنچے گا۔

Mian Kamran

Kamran Jan is a senior journalist at Urdu24.com specializing in Pakistan's political, economic news and others. With over 10 years of reporting experience, he brings accurate, fact-checked stories to readers daily. Visit my profile: About Me

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button