Archive

موچی گیٹ میں سلنڈر دھماکا: 7 افراد شدید زخمی

موچی گیٹ میں سلنڈر دھماکا: 7 افراد شدید زخمی

لاہور : موچی گیٹ میں واقع ایک ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں جنہیں فوری طور پر میو ہسپتال کے برن یونٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں کی شناخت 36 سالہ زوہیب، 18 سالہ مزمل، دانش، 30 سالہ شاہد، 33 سالہ بلال، 17 سالہ کاشف، 21 سالہ فیص، 6 سالہ محمد فیض اور 21 سالہ اسامہ کے طور پر ہوئی ہے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی۔ پولیس نے بھی واقعہ کی جائے وقوعہ کا معائنہ کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

kamran

Mian Kamran is a hardworking and knowledgeable journalist, passionate about reporting the truth and being the voice of the common people. He is content writer of Urdu24.com, where he brings fresh, accurate and impactful news from Pakistan and around the world to his readers on a daily basis.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button