خلیل الرحمٰن قمر کی نازیبا ویڈیوز موجود ہیں، ملزم کے تہلکہ خیز دعوے

خلیل الرحمٰن قمر کی نازیبا ویڈیوز موجود ہیں، ملزم کے تہلکہ خیز دعوے

لاہور: خلیل الرحمٰن قمر کو ڈراما بنانے کے بہانے اغوا کرنے والے مفرور ملزم حسن شاہ نے نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں حیران کن انکشافات کیے ہیں۔

ملزم نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے پاس ڈراما ساز کی نازیبا ویڈیوز موجود ہیں اور خلیل الرحمٰن قمر خود آمنہ عروج کے پیچھے پڑے ہوئے تھے۔حسن شاہ کا کہنا ہے کہ اگر خلیل الرحمٰن قمر کے موبائل کال ڈیٹا ریکارڈز کا جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہو جائے گی کہ کون کس کو پہلے کال کرتا تھا۔

ملزم نے مزید دعویٰ کیا کہ خلیل الرحمٰن قمر نے جس خاتون آمنہ عروج پر الزام لگایا ہے، وہ ان کے پاؤں چومتے رہے ہیں اور ان سے محبت کا اظہار کرتے رہے ہیں۔

س کے پاس خلیل الرحمٰن قمر کی ڈیڑھ سے دو گھنٹے کی ویڈیوز موجود ہیں جن میں ڈراما ساز شراب کے نشے میں نظر آ رہے ہیں۔

سکولوں میں مفت کھانے کی فراہمی، آغاز5 اگست سے ہو گا

اس کے پاس خلیل الرحمان قمر کی نامناسب ویڈیوز بھی موجود ہیں جنہیں وہ محرم الحرام کی وجہ سے اب تک لیک نہیں کر پایا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ShowbizShowsha (@showbizshowsha)

خلیل الرحٰان قمر کو ہنی ٹریپ کرکے اغوا کرنے کے دعوے بے بنیاد ہیں۔

پولیس نے خلیل الرحمٰن قمر کے کہنے پر اس کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کیا ہے۔

ملزم کا کہنا ہے کہ اگر خلیل الرحمٰن قمر کی سی ڈی آر نکالی جائے اور ویڈیوز سامنے آئیں تو سچ سامنے آ جائے گا۔

یہ معاملہ اب ایک قانونی جنگ بن چکا ہے اور دونوں فریق اپنی اپنی بات پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ اس معاملے میں آئندہ کیا ہوتا ہے یہ دیکھنا باقی ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button