Archive

پیپلز پارٹی کی مخصوصی نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر

پیپلز پارٹی کی مخصوصی نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر

پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ میں مخصوصی نشستوں سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی۔

سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے درخواست دائر کی۔

پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کی، جس میں مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے ۔

پیپلز پارٹی نے درخواست میں موقف اپنایا کہ تحریک انصاف کو مانگے بغیر ہی نشستیں دی گئیں ہیں۔

قبل ازیں مسلم لیگ (ن) مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر چکی ہے۔

kamran

Mian Kamran is a hardworking and knowledgeable journalist, passionate about reporting the truth and being the voice of the common people. He is content writer of Urdu24.com, where he brings fresh, accurate and impactful news from Pakistan and around the world to his readers on a daily basis.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button