Archive

راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا

راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا

معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ راحت فتح علی خان کو گرفتار کرکے بْرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق راحت فتح علی خان کے سابق منیجر سلمان احمد نے ان کے خلاف دبئی حکام کو درخواستیں دے رکھی ہیں۔

ذرائع کے مطابق راحت فتح علی خان اپنیکنسرٹس کے سلسلے میں دبئی پہنچے تھے۔

راحت فتح علی خان نے چند ماہ قبل اپنے منیجر سلمان احمد کو تنازع کے بعد برطرف کردیا تھا، راحت فتح علی خان اور سابق پروموٹر سلمان نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات کر رکھے ہیں۔

Mian Kamran

Kamran Jan is a senior journalist at Urdu24.com specializing in Pakistan's political, economic news and others. With over 10 years of reporting experience, he brings accurate, fact-checked stories to readers daily. Visit my profile: About Me

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button