الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر غور کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سیمنٹ کی قیمت میں 300 روپے اضافہ، غریب آدمی کا گھر بنانا خواب بن گیا

الیکشن کمیشن نے لیگل ٹیم کو ہدایات دی ہیں کہ فیصلے کے کسی پوائنٹ پر عملدرآمد میں رکاوٹ ہے تو نشاندہی کریں تاکہ مزید رہنمائی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے۔

یاد رہے کہ 12 جولائی کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں