ڈی پی او قصور کا یوم عاشورہ کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ
ڈی پی او قصور کا یوم عاشورہ کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ
کوٹرادھاکشن (محمد اکرم گل) ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں کا ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی، اسنسٹ کمشنر میڈم شازیہ رحمان ایس ایچ او راؤ دلشاد علی خان
،ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر ساریہ بن نسیم کوٹرادھاکشن کے یوم عاشورہ کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ۔
یوم عاشورہ کے جلوسوں کے روٹس کا پر صفائی ستھرائی اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع پر منتظمین جلوس، ممبران امن کمیٹی ، ڈی ایس پی صدر خالد اسلم انچارج سیکورٹی بھی انکے ہمراہ تھے۔
ڈی پی او قصور محمد عیسٰی خاں نے کہا کہ پولیس عشرہ محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنائے گی، اس سلسلہ میں فول پروف سکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا ہے۔