بزنس

ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں‌میں 23 فیصد اضافہ

ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں‌میں 23 فیصد اضافہ

ملک میں ادویات کی قیمتوں میں سالانہ 23.33 فیصد کا اضافہ کی رپورٹ منظرعام پرآگئی۔

دستاویز ات کےمطابق مئی کے مقابلے جون میں ادویات قیمتوں میں 1.59 فیصد اضافہ ہوا، جون میں ڈاکٹر کلینک کی فیسوں میں سالانہ 9.81 فیصد اضافہ ہوا،جون میں ڈینٹل سروسز سالانہ بنیادوں پر 5.99 فیصد مہنگی ہوگئیں۔

دستاویزات کےمطابق جون میں میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں سالانہ 15.01 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا،مئی کے مقابلے جون میں میڈیکل ٹیسٹ 0.88 فیصد مہنگے ہوگئے، ہسپتالوں کی سہولیات سالانہ بنیادوں پر 14.16 فیصد مہنگی ہوگئیں، مئی کے مقابلے جون میں ہسپتال سروسز 0.92 فیصد مہنگی ہوئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button